چین کے جنوبی مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں منعقدہ چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2025 کے دوران ایک بچی روبوٹ کتے کو بڑے انہماک سے دیکھ رہی ہے-(شِنہوا)
گوئی یانگ(شِنہوا)چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2025 چین کے جنوبی مغربی صوبہ گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں شروع ہوگئی۔ تقریب میں اعداد وشمار اور مصنوعی ذہانت کو ملانے والی نئی جدید ٹیکنالوجی دکھائی گئی، جس کا مقصد اعداد وشمار کو بہتر طریقے سے استعمال کرکے صنعتوں کو ترقی دینا اور معیشت کو تیز رفتار بنانا ہے۔
چین کے جنوبی مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں منعقدہ چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2025 کے دوران چائنہ سدرن پاور گرڈ کا نمائندہ ایک مہمان کو چڑھائی کے لئے ایکسو سکلیٹن روبوٹ پہننے میں مدد دے رہا ہے-(شِنہوا)

چین کے جنوبی مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں منعقدہ چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2025 کے دوران مہمان روبوٹ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)
