اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین ، کوئلہ کان میں حادثہ، 3 افراد ہلاک، 3 لاپتہ

چین ، کوئلہ کان میں حادثہ، 3 افراد ہلاک، 3 لاپتہ

کُن مِنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی کاؤنٹی وی شین میں کوئلے کی ایک کان میں حادثے سے 3 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

کاؤنٹی کے محکمہ ہنگامی انتظام کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی صبح 5 بجکر 40 منٹ پر سان تاؤ ٹاؤن شپ میں واقع کوئلے کی کان میں مبینہ طور پر گیس کے باعث دھماکے کے نتیجے میں پیش آیا۔

جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!