جمعہ, اگست 29, 2025
پاکستانچنیوٹ، جھنگ کو بچانے کیلئے رواز برج کے قریب شگاف ڈال دیا...

چنیوٹ، جھنگ کو بچانے کیلئے رواز برج کے قریب شگاف ڈال دیا گیا

لاہور: پنجاب کے دو ضلعوں چنیوٹ اورجھنگ کو بچانے کیلئے رواز برج کے قریب دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کیلئے رواز برج کے قریب بند میں دھماکے سے شگاف ڈالا گیا ہے۔

ریلیف کمشنر پنجاب کے مطابق دریائے چناب کے پاٹ سے شہریوں کے انخلا کو یقینی بنا لیا گیا ہے، انہوں نے ہدایت فیصل آباد اور جھنگ انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور تمام افسران کو فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت کی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!