چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شرکاء آ مدہ یوم فتح کی فوجی پریڈ کی تربیت میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)
بیجنگ (شِنہوا)چین کے نائب وزیر خا رجہ ہونگ لی نے جمعرات کے روز کہاہے کہ عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے اعلیٰ رہنما کم جونگ اُن 3 ستمبر کو چین کی یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
