جمعہ, اگست 29, 2025
تازہ ترینچین کی یوم فتح کی تقر یبات میں 26 غیر ملکی رہنما...

چین کی یوم فتح کی تقر یبات میں 26 غیر ملکی رہنما 3 ستمبر کو شرکت کریں گے

چین 3 ستمبر کو یوم فتح پریڈ جنگی کمانڈ نظام کے تحت منعقد کرے گا جس میں ہزاروں فوجی، 100 سے زائد طیارے اور جدید ہتھیار شامل ہوں گے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین  کے  نائب وزیر خارجہ ہونگ لی نے  جمعرات کے روز کہاہے کہ  چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر 26 غیر ملکی رہنما بیجنگ میں چین کی یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

چین 3 ستمبر کو ایک شاندار فوجی پریڈ منعقد کرے گا تاکہ چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ اور  فسطائیت کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کو منایا جا سکے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!