منگل, اگست 26, 2025
پاکستانتوشہ خانہ ٹو ریفرنس، فیملی، وکلاء کو سماعت میں شامل کرنے کا...

توشہ خانہ ٹو ریفرنس، فیملی، وکلاء کو سماعت میں شامل کرنے کا حکم، درخواست نمٹا دی گئی

راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس 2 کی سماعت میںفیملی اور وکلاء کو شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں ہونیوالی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

بیرسٹر سلمان صفدر کی جنب سے جیل سماعت میں وکلاء اور فیملی کو روکنے کے خلاف درخواست دی تھی۔ عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جن وکلاء کے وکالت نامے جمع ہیں انہیں اور جیل کے باہر موجود فیملی ممبرز موجود کو سماعت میں آنے کی اجازت دی جائے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کو احکامات جاری کر کے درخواست نمٹا دی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!