منگل, اگست 26, 2025
انٹرٹینمنٹپرینیتی چوپڑا نے مداحوں کو جلد ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری...

پرینیتی چوپڑا نے مداحوں کو جلد ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی

ممبئی: بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا نے ایک کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔

پرینیتی اور راگھو کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی کیک کی تصویر میں اس کیک پر درج تھا 3=1+1 ساتھ ہی شیئر کی گئی دوسری تصویر میں راگھو اور پری ایک ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے واک کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ہماری چھوٹی سی کائنات اپنے راستے پر ہے، ہم حد سے زیادہ نوازے گئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!