منگل, اگست 26, 2025
انٹرٹینمنٹگووندا اور سنیتا آہوجا کی بیٹی ٹینا کی والدین کے طلاق کے...

گووندا اور سنیتا آہوجا کی بیٹی ٹینا کی والدین کے طلاق کے دعووں کی تردید

ممبئی: گووندا اور سنیتا آہوجا کی بیٹی ٹینا نے اپنے والدین کے طلاق کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب افواہیں ہیں، میرے والد گووندا ابھی تک ملک میں نہیں ہیں، میں ایک خوبصورت خاندان کے ساتھ خوش قسمت محسوس کرتی ہوں اور میں میڈیا مداحوں اور چاہنے والوں سے ملنے والی تمام تشویش، محبت اور حمایت کے لیے واقعی شکر گزار ہوں۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی علیحدگی کی خبروں پران کی بیٹی نے کہا کہ میں اپنے والدین کے طلاق کے دعووں کی خبر وں اور افواہوں پر توجہ نہیں دیتی۔

واضح رہے گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئیں کہ سوشل میڈیا پر سال بھر متعدد بار وائرل ہونے والی گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کا اب آخر کار عدالت تک پہنچ چکا ہے۔

جس پر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کہ اس بار بھی معاملہ صرف سنسنی پھیلانے والی خبر تک ہے یا حقیقت میں ایسا کچھ ہورہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!