اسلام آباد: پی سی بی نے ون ڈے کیلئے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے اور ٹیسٹ میچز میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
ترجمان پی سی بی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ون ڈے کیلئے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے اور ٹیسٹ میچز میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانے پر غور کر رہا ہے۔
