منگل, اگست 26, 2025
پاکستانوزیراعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے چرواہوں کو اسلام آباد بلا...

وزیراعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے چرواہوں کو اسلام آباد بلا لیا

اسلام آ باد: وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 300 انسانی جانیں بچانے والے چرواہوں کو اسلام آباد بلا لیا۔

وزیراعظم چرواہوں وصیت خان، انصار اور محمد خان کی نہ صرف حوصلہ افزائی کریں گے بلکہ انعامات سے بھی نوازیں گے۔ یہ چرواہے اپنی بہادری اور فرض شناسی کے باعث عوامی سطح پر بھی ہیرو قرار دیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع غذر میں 2 روز قبل برفانی جھیل پھٹنے سے لینڈسلائیڈنگ کے نتیجتے میں گاں تالی داس ملبے کی زد میں آگیا تھا تاہم جھیل کے قریب موجود چرواہے وصیت خان نے بروقت گاں والوں کو جھیل پھٹنے کی اطلاع دے کر 200 سے زائد افراد کی جانیں بچالی تھیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!