منگل, اگست 26, 2025
انٹرنیشنلیوکرائن کا تحفظ، نیٹو نے روس سے ضمانت طلب کرلی

یوکرائن کا تحفظ، نیٹو نے روس سے ضمانت طلب کرلی

کیف: نیٹو نے یوکرائن کے تحفظ کیلئے روس سے ضمانت کا مطالبہ کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرائن کے دورے پر موجود نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ یوکرائن کے تحفظ کیلئے اہم ضمانتیں درکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس کو ضمانت دینا ہوگی کہ وہ مستقبل میں ہونے والے امن معاہدے پر ناصر فر عمل کرے گا بلکہ یہ بھی تسلیم کرے کہ آئندہ کبھی یوکرائن پر حملہ نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی مذاکرات کے نتائج کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، لیکن امریکہ مذاکرات میں ضرور شامل ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!