منگل, اگست 26, 2025
پاکستانموسمی خرابی، انتظامی مسائل، 8 پروازیں منسوخ، 57 تاخیر کا شکار

موسمی خرابی، انتظامی مسائل، 8 پروازیں منسوخ، 57 تاخیر کا شکار

اسلام آباد: موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں 8پروازیں منسوخ جبکہ 57میں تاخیر کردی گئی۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق جدہ سے لاہور کی نجی ایئر لائن کی پرواز 587 موسمی خرابی پر اسلام آباد اتاری گئی۔اسلام آباد ایئرپورٹ کی 19 پروازوں میں ایک سے 8 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔

کراچی ایئرپورٹ کی 19 پروازوں میں ایک سے 6 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!