چین نے اتوار کے روز جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا تجربی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے۔
سیٹلائٹ شی یان 28 بی 02 کو بیجنگ کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4 بج کر 55 منٹ پر لانگ مارچ 4 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا جو کامیابی کے ساتھ اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔
یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر خلا کے ماحول کی کھوج اور متعلقہ ٹیکنالوجی کے تجربات کے لئے استعمال ہوگا۔
یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 589واں پرواز مشن ہے۔
شی چانگ، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link