منگل, اگست 19, 2025
پاکستانپنجگور، نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور، نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور: پنجگور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے چار افراد کو قتل ، ایک کو زخمی کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس گئے اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو مقامی افراد سمیت کوئٹہ اور خضدار سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو قتل کردیا جبکہ ایک شخص فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے فرار ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!