اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین این پی سی کی آئی پی یو سے الحاق کی 40...

چین این پی سی کی آئی پی یو سے الحاق کی 40 ویں سالگرہ کی تقریبات کی میزبانی کرے گا

بیجنگ: چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) سے الحاق کی 40 ویں سالگرہ کی تقریب 19 سے 28 اگست تک چین میں منعقد ہوگی۔

تقریب کے دوران ترقی پذیر ممالک کی پارلیمانز کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے حوالے سے بین الاقوامی سیمینار2024 منعقد ہوگا۔

آئی پی یو کی صدر اور تنزانیہ کی قومی اسمبلی کی سپیکر تولیا ایکسن کے ساتھ ساتھ 32 ترقی پذیر ممالک کے پارلیمانی رہنما اور نمائندے  تقریبات میں شرکت کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!