منگل, اگست 19, 2025
تازہ ترینایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ، پاکستان کی ملائیکہ نور کو فائنل میں...

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ، پاکستان کی ملائیکہ نور کو فائنل میں شکست، چاندی کا تمغہ جیت لیا

عمان: ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ کی مائنس 52 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ اردن میں ہونے والی چیمپئن شپ کی مائنس کے فائنل میں ملائیکہ نور سعودی عرب کی پلیئر کو زیر نہ کر سکیں۔

ملائیکہ نور کو فائنل میں سعودی جوڈو کاز سے شکست ہوئی اور وہ سلور میڈل کی حقدار بنیں۔ واضح رہے پاکستان کی ملائیکہ نور نے 3 ممالک کی کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!