منگل, اگست 19, 2025
پاکستاناسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں 5.2 شدت زلزلے کے جھٹکے،...

اسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں 5.2 شدت زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف وہراس کا شکار

اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مینگورہ و گردونواح میں 5.2 شدت زلزلے جھٹکوں سے شہری خوف وہراس کا شکار ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف وہراس کا شکارہو کر گھروں، دفاتر اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!