منگل, اگست 19, 2025
تازہ ترینچین کے 5 خودمختار علاقوں میں مضبوط معاشی ترقی

چین کے 5 خودمختار علاقوں میں مضبوط معاشی ترقی

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے دارالحکومت ہائیکو میں پہلے چین بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش کے دوران شہری چین کی صوبائی، بلدیاتی اور خودمختار علاقوں کی نمائش گیلری کا دورہ کررہےہیں-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کے 5 خودمختار علاقوں کی مجموعی مقامی پیداوار (جی ڈی پی) 2020  کے 60.1 کھرب یوآن (تقریباً 843.06 ارب امریکی ڈالر) سے بڑھ کر 2024 میں تقریباً 83.8 کھرب یوآن تک پہنچ گئی۔

یہ اعداد و شمار نسلی برادریوں کے امور کے قومی کمیشن کے نائب سربراہ دوان یی جون نے ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں پیش کئے۔

ان 5 خودمختار علاقوں میں اندرونی منگولیا خودمختار علاقہ، گوانگشی ژوانگ خودمختار علاقہ، شی زانگ خودمختار علاقہ، نِنگشیا ہوئی خودمختار علاقہ اور سنکیانگ ویغور خودمختار علاقہ شامل ہیں-

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!