منگل, اگست 19, 2025
تازہ ترینچین میں 2021 سے قانون سازی کی پیش رفت نے ترقی کو...

چین میں 2021 سے قانون سازی کی پیش رفت نے ترقی کو نئی رفتار دی

چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے کے دارالحکومت یِن چھوان کی یونگ نِنگ کاؤنٹی کے  قصبے من نِنگ میں حکومتی تعاون سے قائم ای کامرس ورکشاپ میں عملے کی ایک رکن مقامی مصنوعات کو لائیو سٹریم کے ذریعے فروخت کر رہی ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کی قومی عوامی کانگریس (این پی سی) اور اس کی قائمہ کمیٹی نے مارچ 2021 سے اب تک 35 قوانین منظور کئے، قوانین میں 62 ترامیم کیں اور 34 لازمی قراردادوں کی منظوری دی ہے۔

 این پی سی کی قائمہ  کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سونگ روئی نے ایک پریس کانفرنس میں 14ویں پانچ سالہ منصوبے (2021-2025) کے دوران چین میں سوشلسٹ جمہوریت کی ترقی پر روشنی ڈالی۔

سونگ روئی نے کہا کہ قانون سازی کی ان  کوششوں سے ریاستی نظم ونسق کو بہتر بنانے، عوام کی بہتر زندگی کی خواہشات کو پورا کرنے اور قومی سلامتی کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے لئے قانونی نظام کو بہتر بنایا گیاہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!