منگل, اگست 19, 2025
پاکستانعمر ایوب نااہلی ریفرنس، سماعت 20 اگست کو ہوگی، نوٹس ارسال

عمر ایوب نااہلی ریفرنس، سماعت 20 اگست کو ہوگی، نوٹس ارسال

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کیخلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت 20اگست کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے رواں ہفتے مقدمات کی جاری کاز لسٹ کے مطابق عمر ایوب کیخلاف نا اہلی ریفرنس پر سماعت 20 اگست کو ہوگی۔

اس حوالے سے عمر ایوب اور درخواست گزار بابر نواز کو نوٹس بھجوا دیاگیا ہے۔واضح رہے کہ عمر ایوب پر اثاثہ جات میں غلط بیانی اور تفصیلات چھپانے کا الزام ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!