ہفتہ, اگست 16, 2025
انٹرنیشنلبھارتی یوم آزادی، واشنگٹن میں سکھوں کا شدید احتجاج، مودی قاتل کے...

بھارتی یوم آزادی، واشنگٹن میں سکھوں کا شدید احتجاج، مودی قاتل کے نعرے

واشنگٹن: واشنگٹن میں بھارتی یوم آزادی پر سکھوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مودی قاتل کی نعرے بازی کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خالصتان کے پرچم اٹھائے مظاہرین نے بھارتی سفارتخانے کی عمارت کو گھیر لیا اور بھارت کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے بھارتی جھنڈے کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے سفارتخانے کے سامنے پھینک دیئے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سربراہ خالصتان کونسل ڈاکٹر سندھو نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونیوالے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کیلئے ہزاروں سکھ پہنچ رہے ہیں، وہ دن دور نہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کر خالصتان بنائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!