ہفتہ, اگست 16, 2025
تازہ ترینانگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا 34 واں ایڈیشن(کل) شروع ہوگا

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا 34 واں ایڈیشن(کل) شروع ہوگا

لندن: انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے 34 ویں سیزن کا آغاز (کل) ہفتہ سے ہوگا، ای پی ایل کے ابتدائی روز 6 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ دفاعی چیمپئن لیورپول اور بورن مائوتھ کی ٹیموں کے درمیان این فیلڈ، لیورپول میں کھیلا جائیگا۔

انگلش پریمیئر لیگ میں 20 ٹیمیں ٹائٹل کے حصو ل کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی جن میں لیورپول،آرسنل،آسٹن ولا، بورن مائوتھ، برینٹ فورڈ، برائٹن اینڈ ہوو البیون، برنلے،چیلسی، کرسٹل پیلس، ایورٹن، فلہم، لیڈز یونائیٹڈ، مانچسٹر سٹی، مانچسٹر یونائیٹڈ، نیوکیسل یونائیٹڈ، ناٹنگھم فارسٹ، سنڈرلینڈ، ٹوٹنہم ہاٹ پور، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور وولور ہیمپٹن شامل ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!