بدھ, اگست 13, 2025
پاکستانمحکمہ نارکوٹکس کی کاروائی، 52 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد، دو...

محکمہ نارکوٹکس کی کاروائی، 52 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

کراچی: محکمہ نارکوٹکس کنٹرول روہڑی سرکل نے قومی شاہراہ پر دوران تلاشی کار سے لاکھوں روپے مالیت کی 52 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان عبید اللہ ولد محمد خان پٹھان اور محمد پرویز ولد داد شاہ پٹھان کو گرفتار کرلیا۔

محکمہ نارکوٹکس نے منشیات اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی کار نمبر BEV-440 اور منشیات ضبط کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!