پیر, اگست 11, 2025
انٹرنیشنلعالمی برادری فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر رکوائے، فلسطینی وزیرِخارجہ

عالمی برادری فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر رکوائے، فلسطینی وزیرِخارجہ

یروشلم: فلسطینی وزیرِخارجہ ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا کہ عالمی برادری کے کندھوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی کو فوری طور پر رکوائے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی کے حوالے سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل کہا کہ ہم نے گزشتہ 22 مہینوں میں سوائے نسل کشی کے کچھ نہیں دیکھا، اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم اب پوری فلسطینی ریاست پر قبضے کے حوالے سے بالکل واضح ہیں۔

انہوں نے کہا مجھے امید ہے کہ عالمی برادری بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے حوالے سے اصولوں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!