پیر, اگست 11, 2025
پاکستانمودی وطن اور دنیا میں ٹکے ٹوکری ہو چکے ہیں، خواجہ آصف

مودی وطن اور دنیا میں ٹکے ٹوکری ہو چکے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی وطن میں اور دنیا میں ٹکے ٹوکری ہو چکے ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 3 ماہ کے بعد بھارتی ایئر چیف خواب خرگوش سے جاگ اٹھے اور انہیں خیال آیا کے انہوں نے پاکستانی طیارے تباہ کیے، ایسی بھونڈی کوشش نے بھارت کی رہی سہی ساکھ کو بھی مٹی میں ملا دیا۔

انہوں نے کہاکہ بھارتی ایئر چیف کا بیانبھارت میں مودی کی شمشان گھاٹ میں جلی اور راکھ ھوئی سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!