چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کےشہر جیاشنگ کی جیاشان کاؤنٹی کے میاؤجیا گاؤں کا خوبصورت منظر۔(شِنہوا)
بیجنگ (شِنہوا) تھنک ٹینک کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں چین کے تحفظ ماحول کے نئے طریقوں اور ان کے دنیا پر اثرات کی وضاحت کی گئی ہے۔
"شفاف پانی اور سرسبز پہاڑ خوبصورت چین اور دنیا کے لیے : چین کے ماحولیاتی تہذیب کے تصور و عمل، اور ان کا عالمی اثر” کے تحت یہ رپورٹ شِنہوا نیوز ایجنسی سے منسلک ایک تھنک ٹینک شِنہوا انسٹی ٹیوٹ اور تحقیقی مرکز برائے شی جن پھنگ کے ماحولیاتی تہذیب سے متعلق نظریات نے اتوار کے روز مشترکہ طور پر جاری کی۔
رپورٹ میں چینی تصور ” شفاف پانی اور سرسبز پہاڑ بیش بہا قیمتی اثاثے ہیں” کے تاریخی پس منظر، بنیادی نظریات اور عظیم اہمیت کا تفصیلی تعارف دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ اس تصور کی نظریاتی جدت، چین میں اس کے اطلاق اور عالمی اہمیت کی وضاحت بھی کی گئی ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link