چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کی یان تائی بندرگاہ پر برآمد کی جانے والی گاڑیاں کھڑی ہیں-(شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا)چین کی مجموعی درآمدات اور برآمدات پہلے 7 ماہ کے دوران یوآن کے لحاظ سے 257 کھرب یوآن (تقریباً 36 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئیں جو کہ پچھلے سال کی نسبت 3.5 فیصد زیادہ ہے۔
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے مطابق حالیہ اضافے کی رفتار اس سال کی پہلی ششماہی میں 2.9 فیصد کے اضافہ سے تیز ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link