بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے زمبابوے کے لوگوں کے لیے بجلی کی بندش ایک معمول کی بات تھی۔ تاہم زمبابوے کے صدر کے مطابق چین کی مالی مدد سے مکمل ہونے والے بجلی کے توسیعی منصوبہ کی بدولت زمبابوے توانائی کے شعبہ میں خود کفیل ہو چکا ہے۔