سعودی عربین ایئر لائنز (سعودیہ) نے گزشتہ سال ملک کے دارالحکومت ریاض اور بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر جدہ سے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لیے ایک براہ راست پرواز کا آغاز کیا۔