جمعرات, اگست 7, 2025
انٹرٹینمنٹگلوکار علی سیٹھی کی پیلے اسکرٹ میں نئی تصاویر نے سوشل میڈیا...

گلوکار علی سیٹھی کی پیلے اسکرٹ میں نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی: دنیا بھر میں مشہور ہونے والے گانے پسوڑی کے گلوکار علی سیٹھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے گانے برائیڈ گروم کی ریلیز سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر اس گانے کے ساتھ اپنی چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن میں وہ پیلے رنگ کی اسکرٹ پہنے اور میک اپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ علی سیٹھی کے نئے گانے میں دلہن کے جذبات کو بیان کیا گیا ہے جو اپنے دلہے کے بارے میں سہیلیوں سے سوال کرتی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!