ہفتہ, اگست 2, 2025
انٹرٹینمنٹاداکارہ کیلی کوکو نے 8.92 ایکڑ پر محیط اپنا گھر 55 لاکھ...

اداکارہ کیلی کوکو نے 8.92 ایکڑ پر محیط اپنا گھر 55 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ کیلی کوکو نے لاس اینجلس شہر میں واقع اپنا گھر 55 لاکھ ڈالر میں فروخت کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو گھر فروخت کرنے پر معمولی فائدہ ہوا ہے کیونکہ انہوں نے اپریل 2022 میں یہ گھر 52 لاکھ 50 ہزار ڈالرز میں خریدا تھا۔

39 سالہ کیلی کوکو نے جون 2023 میں اس گھر کو فروخت کرنے کے لیے قیمت 70 لاکھ ڈالر طے کی تھی تاہم اب گزشتہ ہفتے یہ گھر 5.475 ملین ڈالرز میں فروخت کردیا گیا ہے۔ 8.92 ایکڑ پر بنے اس گھر میں 5 کمرے، 4 واش روم اور جِم بھی موجود ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!