اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانکراچی، رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت رپورٹ، 300 سے زائد مریض...

کراچی، رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت رپورٹ، 300 سے زائد مریض متاثر

کراچی: کراچی میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع شرقی کی رہائشی 48 برس کی خاتون ڈینگی کے باعث انتقال کر گئی ہے، خاتون 23جولائی کو نجی ہسپتال میں داخل ہوئیں، خاتون کوڈینگی، ذیابیطس سمیت دیگر امراض کی شکایت تھی۔

ترجمان کے مطابق رواں برس 300سے زائد افراد ڈینگی سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے متعدد شفاء یاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!