خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب سینیٹر زمرزا آفریدی، اعظم سواتی، فیصل جاوید، نورالحق قادری اور روبینہ ناز نے ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین کو جمع کروا دیئے ہیں۔
چیئرمین بیرسٹر گوہر سینیٹرز کی جانب سے جمع کرائے گئے ڈیکلریشن الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گے۔
