اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنللندن، 14سالہ طالبعلم کا بہیمانہ قتل، 2 کمسن مجرمان کو 15سال قیدکی...

لندن، 14سالہ طالبعلم کا بہیمانہ قتل، 2 کمسن مجرمان کو 15سال قیدکی سزا سنا دی گئی

لندن: برطانوی عدالت نے 14 سالہ لڑکے کے قتل کے جرم میں 15سال کے دو مجرمان کو 15 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی عدالت کے جج مارک لوکرافٹ نے لندن کی اولڈ بیلی کورٹ میں مقدمے پرسماعت کی۔

15 سالہ دو لڑکوں نے 7 جنوری کو جنوب مشرقی لندن میں ایک بس میں چاقو کے 27 وار کر کے 14 سالہ لڑکے کیلیان کو زخمی کردیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہوگیا تھا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو کو 15 سال قید کی سزا سنا دی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!