اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلپیرو، تیز رفتاری کے باعث بس کھائی میں گرنے سے 15سے زائد...

پیرو، تیز رفتاری کے باعث بس کھائی میں گرنے سے 15سے زائد افراد ہلاک ،30زخمی

پیرو: پیرو میں بس کھائی میں گرنے سے 15سے زائد افراد ہلاک، 30زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیما سے لا مرسڈ شہر جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں گر کر کے دو حصوں میں تقسیم ہوگئی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حکام کے مطابق حادثے میں 15سے زائد افراد ہلاک اور 30زخمی ہو ئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت جاری ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!