اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاناورکزئی: فتنہ الخوارج کا چیک پوسٹ پر حملہ، اسکاؤٹس کے 4 اہلکار...

اورکزئی: فتنہ الخوارج کا چیک پوسٹ پر حملہ، اسکاؤٹس کے 4 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے اورکزئی میں خوارج کے حملے میں اورکزئی اسکاؤٹس کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اورکزئی غنڈہ میلہ پوسٹ کے قریب خوارج کے گاڑیوں پر فائرنگ سے اورکزئی اسکاؤٹس کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فورسز کی جوابی فائرنگ سے 4 خوارج بھی مارے گئے۔ شہدا میں سپاہی راحت خان، سپاہی عشرت، سپاہی ثناء اللہ، حوالدار نصیب شامل ہیں۔ فورسزکی جانب سے علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!