اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانصدرِ مملکت کا مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجیوں کی ہلاکت پر سکیورٹی...

صدرِ مملکت کا مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجیوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز اور لیویز کو خراج تحسین

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز اور لیویز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سے جاری بیان میں صدرِ آصف علی زرداری نے کہا کہ ریاست دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی، قوم متحد ہے، دہشتگردی کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!