اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے اعلیٰ قانون ساز کرغزستان، ہنگری اور سوئٹزرلینڈ کادورہ، عالمی پارلیمانی...

چین کے اعلیٰ قانون ساز کرغزستان، ہنگری اور سوئٹزرلینڈ کادورہ، عالمی پارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کریں گے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لے جی ایک سیمپوزیم سے خطاب کررہے ہیں-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ قانون ساز ژاؤ لے جی 23 سے 31 جولائی تک کرغزستان، ہنگری اور سوئٹزرلینڈ کے خیرسگالی سرکاری دورے کریں گے اور سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والی پارلیمنٹ کے سپیکرز کی چھٹی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

قومی عوامی  کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لے جی یہ دورے کرغز پارلیمنٹ کے سپیکر نورلان بیک ترگون بیک اُولو، ہنگری کی نیشنل اسمبلی کے سپیکر لازلو کوور، سوئٹزرلینڈ کی نیشنل کونسل کی صدر ماجا رینیکر، سوئٹزرلینڈ کی کونسل آف سٹیٹس کے صدر آندریا کارونی، بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی صدر تولیا ایکسن اور آئی پی یو کے سیکرٹری جنرل مارٹن چھون گونگ کی دعوت پر کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!