اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ تریننئی تاریخ رقم، پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار...

نئی تاریخ رقم، پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج روز نئی تاریخ رقم کرنے لگا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی مارکیٹ میں تیزی رہی۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں ایک ہزار 773 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 439 پوائنٹس پر پہنچ گیا اور کاروبار کے دوران ایک لاکھ 40ہزار 585 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار اختتام پر 100انڈیکس ایک لاکھ 38ہزار 665کی سطح پر بند ہوا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!