اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹمیں نے اپنے سابق شوہر کے بارے میں کبھی کوئی منفی بات...

میں نے اپنے سابق شوہر کے بارے میں کبھی کوئی منفی بات نہیں کی، کرن خان

لاہور: اداکارہ و میزبان کرن خان نے کہا ہے کہ جب میری پہلی طلاق ہوئی تو میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ اگلے میں کوئی خرابی تھی، ہمارا کوئی جھگڑا تھا یا پھر کسی تیسرے کا کوئی معاملہ تھا۔  پہلی بار اپنی طلاق پر گفتگو کرتے ہوئے انہو نے کہا میں نے اپنے سابق شوہر کے بارے میں کبھی کوئی منفی بات نہیں کی بلکہ وہ بہت اچھے تھے۔

تاہم طلاق ہونی تھی اس لیے ہوگئی کبھی کبھی دو اچھے لوگ ساتھ نہیں رہ سکتے۔ کرن خان نے یہ مزید کہا کہ ہم دونوں کی شخصیات الگ الگ تھیں، انہوں نے بھی طلاق کے معاملے کو بہت میچورٹی کے ساتھ ڈیل کیا اور ان کے گھر والوں نے بھی اس لیے میں یہی کہتی ہوں کے میرے بیٹے کو دونوں طرف سے بہترین ماحول ملا، جس کی وجہ سے اس کی پرورش بہت پرسکون ماحول میں ہوئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!