اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشنہوا نیوز | سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی...

شنہوا نیوز | سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی مجموعی قومی پیداوار میں 5.3 فیصد سالانہ اضافہ

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

قومی ادارہ برائے شماریات (این بی ایس) کے منگل کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چین کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران 5.3 فیصد کا سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

این بی ایس کے مطابق سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کی جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!