منگل, اگست 26, 2025
انٹرٹینمنٹپروڈکشن ہاوسز سے اپنا حق لینے کیلئے ہمیں بھکاری بننا پڑتا ہے،...

پروڈکشن ہاوسز سے اپنا حق لینے کیلئے ہمیں بھکاری بننا پڑتا ہے، سید محمد احمد

لاہور: سینئر اداکار و لکھاری سید محمد احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں چند ایک پروڈکشن ہاوسز کے علاوہ باقی سب انتہائی غیر پیشہ ور ہیں، فنکاروں کو ان سے اپنی جائز محنت کی کمائی لینے کے لیے منتیں کرنی پڑتی ہیں،

جیسے وہ کوئی بھکاری ہوں، یہ وہ سطح ہے جس تک یہ لوگ گر چکے ہیں۔انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بیان میں انہوںنے کہا کہ پراجیکٹ ختم ہونے کے تین یا چار ماہ تک ادائیگی نہیں کی جاتی اور جب ادائیگی کی جاتی ہے تو وہ بھی اس وقت جب ہم خود پروڈکشن ہاوسز سے پیسوں کا تقاضا کرتے ہیں۔

سید محمد احمد کے مطابق پیسے مانگنے پر ایسا رویہ اختیار کیا جاتا ہے گویا وہ ہم پر کوئی بہت بڑا احسان کر رہے ہوں۔

اداکار نے مزید کہا کہ پہلے لوگ اپنی مالی حالت پر بات کرتے ہوئے شرمندگی محسوس کرتے تھے، لیکن اب یہ ایک مج…

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!