اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینانجری کے شکار حارث رؤف کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں شرکت...

انجری کے شکار حارث رؤف کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری سے نجات کیلئے پاکستان میں ری ہیب مکمل کرینگے، ان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق قومی فاسٹ بولر حارث رؤف انجری سے نجات پانے کیلئے پاکستان میں ری ہیب مکمل کریں گے، وہ کل سے این  سی اے میں ری ہیب شروع کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز سیریز میں حارث کی شمولیت میڈیکل پینل کے مشورے سے  مشروط ہے، میڈیکل پینل کی ہدایت کے بعد حارث رؤف کو ویسٹ انڈیز بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق حارث رؤف امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!