گزشتہ تین سال کے دوران گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو #GDI کے تحت مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کیلئے بین الاقوامی سطح پر اتفاق رائے پیدا کیا گیا ہے۔ وقت کے پیشِ نظر مسائل کو حل کرنے اور دنیا کی مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کیلئے نئی تحریک پیدا ہوئی ہے۔