یہ شِنہوا نیوز ہے۔
ٹیکساس کے وسطی علاقوں میں اچانک آنے والے سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 87 تک پہنچ گئی ہے جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق پیر کے روز امدادی ٹیمیں مسلسل چوتھے دن تلاش اور بچاؤ کی سرگرمیوں میں مصروف رہی ہیں۔
ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید شدید بارشوں کا امکان ہےجس کے باعث ریاست کے کئی علاقے ایک بار پھر سیلاب کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link