اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی وزارت تجارت نے تائیوان کے 8 اداروں کو برآمدی کنٹرول فہرست...

چینی وزارت تجارت نے تائیوان کے 8 اداروں کو برآمدی کنٹرول فہرست میں ڈال دیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزارت تجارت کی عمارت کا بیرونی منظر-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چین کے تائیوان خطے کی 8 کمپنیوں کو برآمدی کنٹرول فہرست میں شامل کردیا ہے۔

وزارت کے ایک ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ یہ کمپنیاں دانستہ طور پر "تائیوان کی آزادی” کی علیحدگی پسند قوتوں کے ساتھ تعاون کرتی رہی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ چینی قوانین اور ضوابط کے تحت قومی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور آبنائے تائیوان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ان 8 کمپنیوں کے لئے  دوہری استعمال کی اشیاء کی برآمدات ممنوع ہوں گی اور کسی بھی برآمد کنندہ کو کنٹرول اقدامات کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!