پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینجیک ڈورسی کی واٹس ایپ کے مقابلے میں نئی میسجنگ ایپ ’بٹ...

جیک ڈورسی کی واٹس ایپ کے مقابلے میں نئی میسجنگ ایپ ’بٹ چیٹ‘ متعارف

ٹوئٹر کے شریک بانی اور بلاک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو جیک ڈورسی نے واٹس ایپ کے مقابلے میں ایک نئی ڈی سینٹرلائزڈ میسجنگ ایپ ’بٹ چیٹ‘ متعارف کرائی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ ایپ بلیوٹوتھ میش نیٹ ورک پر کام کرتی ہے جس سے انٹرنیٹ کے بغیر بھی میسجنگ ممکن ہے اور اسے استعمال کرنے کے لیے فون نمبر یا ای میل کے ذریعے سائن ان کی ضرورت نہیں۔

جیک ڈورسی نے ایکس پر اعلان کیا کہ ’بٹ چیٹ‘ کا بیٹا ورژن ٹیسٹ فلائٹ پر لائیو ہے اور اس کا مکمل وائٹ پیپر GitHub پر دستیاب ہے

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!