اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹخاتون اداکارہ نے کمائی کی دوڑ میں ٹام کروز، رابرٹ ڈانی...

خاتون اداکارہ نے کمائی کی دوڑ میں ٹام کروز، رابرٹ ڈانی جونیئر، بریڈ پٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹام کروز، رابرٹ ڈانی جونیئر، بریڈ پٹ جیسے عالمی شہرت یافتہ اداکاروں کو ایک خاتون اداکارہ نے کمائی کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکاروں میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ایک ایسی خاتون ہیں جنہوں نے اب تک کوئی سولو ہٹ پروجیکٹ نہیں دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اداکارہ اسکرلیٹ جوہنسن (Scarlett Johansson) کا شمار اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی نئی اداکارہ کے طور پر کیا جا رہا ہے جن کی فلموں نے باکس آفس پر 15 بلین ڈالر کمائے ہیں۔40 سالہ اداکارہ نے اپنے کیریئر کے دوران 52 فلموں میں مرکزی یا سیکنڈ لیڈ کردار ادا کیے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!