پیر, جولائی 28, 2025
انٹرٹینمنٹادویات کے ساتھ منشیات کا استعمال بدترین قسم کی لت ہے، زارا...

ادویات کے ساتھ منشیات کا استعمال بدترین قسم کی لت ہے، زارا نور

لاہور: پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ ادویات کے ساتھ منشیات کا استعمال بدترین قسم کی لت ہے، اپنی سوچ اور اپنے دماغ پر کام کریں جو ہمیشہ رہے گا۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری اداکارہ نے لکھا کہ برائے مہربانی اینٹی ایجنگ پروڈکٹس کو فروغ دینا چھوڑ دیں، عمر بڑھے گی اور یہ واحد قدرتی اور خوبصورت سچائی ہے، اسے قبول کریں، عمر کے بڑھنے کو کنٹرول نہ کریں۔

زارا نے لکھا کہ سلمنگ ڈراپس، وہ دوا جو آپ کا وزن کم کرتی ہے یا آپ کی جلد کا رنگ ہلکا کرتی ہے براہ کرم ایسے پروڈکٹس کی تشہیر بند کریں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!