یہ شِنہوا نیوز ہے۔
امریکہ کےصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز حماس پر زور دیا ہے کہ وہ 60 روزہ جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کر لے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس معاہدے کی لازمی شرائط سے اتفاق کر چکا ہے۔
سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق اس نئی تجویز میں حماس کے بعض تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ مجوزہ جنگ بندی کے دوران اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link